والدین بچپن سے جوانی تک کتنی محنت اور مشقت اور پیار سے ہماری پرورش کرتے ہیں
ہمیں بھی چاہئے کے انکےلئے ہمیشہ دعا گو رہیں انکی زندگی میں بھی اور زندگی کے بعد بھی
قرآن مجید نے بھی ہمیں اپنے والدین کےلئے دعا کرنے کا حکم دیا ہے
سورہ بنی اسرائیل میں
رب ارحمھما کما ربینی صغیرا