روز زیارت اربعین ہر شیعہ اہل بیت علیھم السلام کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سر زمین کربلا میں موجود ہو تاکہ اپنے مظلوم امام کا پرسہ دے سکے
اور زیارت اربعین جو مومن کی علامات میں سے ہے اس کو ادا کر سکے
الحمد للہ روز اربعین تمام مومنین کی نیابت میں زیارت سر زمین کربلا پر ادا کی گئی