سلام علیکم
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجھم
معزز والدین آپکے بچوں کی تربیت کےلئے ہمارے درس کے تین حصے بھت اہم ہے
پہلا حصہ عقائد کا ہمارے بچوں کو پتہ ہوکہ ہمارا عقیدہ توحید کیا ہے
دوسرا حصہ فقھی مسائل ہے تاکہ واجبات اور محرمات سے ہمارے بچے آگاہی حاصل کر سکے
تیسرا جو بچوں کےلئے علمی معلومات کے لحاظ سے بھت اہم ہے وہ ہے پیارے بچوں کےلئے پیاری پیاری کہانیاں storys
بچیوں پر دینی احکام واجب ہوتے ہیں 9سال کی عمر میں
اور بچوں پر واجب ہوتے ہیں15سال کی عمر میں