سلام علیکم
شیعہ مسلمان بچوں کا
امام حسین علیہ السلام کی پیاری بیٹی جناب سیدہ سکینہ بنت الحسین علیھا السلام کی بارگاہ میں عقیدت بھرا سلام محبت
سلام ہو ننھی بی بی پر
سلام ہو جناب سیدہ سکینہ علیھا السلا پر
سلام ہو ننھی قیدن پر
سلام ہو ننھی مظلومہ پر
سلام ہو اس بی بی پر جس کو الگ قید کیا گیا
سلام ہو اس بی بی پر جو زندان میں بابا بابا کرتی مر گئی
سلام ہو اس بی بی پر جس کے گلے میں رسی باندھی گئی
سلام ہو اس بی بی پر جس کو مسلمانوں نے طماچے مارے
سلام ہو اس بی بی پر جس کے سامنے اسکے بابا کو مارا گیا