السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسلام نے بچوں کی تربیت کرنے پر بھت زور دیا ہے
اور ساتھ ساتھ بچوں کی تربیت کرنے کے بھت سے اہم قوانین و اصول بھی بیان فرمائے
کس طرح سے تربیت کی جائے
کب سے کی جائے
بچوں کو کب کیا سیکھایا جائے
اسلام نے
بچوں والدین کی عزت کا درس دیا اور والدین کو بچوں سے پیارو محبت کی ترغیب دلائی
رسول خدا صل اللہ علیہ وآل وسلم نے بھت سی نصیحتیں لوگوں کی اصلاح اور معاشرے کو بھتر بنانے کے لئے کی
مثلاً
ہر مسلما ن مومن و مومنہ
اللہ کو ایک مانے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ قرار دے
بیشک شرک بھت بڑا گناہ ہے
والدین سے اچھا سلوک کرے نیکی کرے چاہے والدین زندہ ہو یا دنیا سے رخصت ہوگے ہوں
فضول خرچی سے بچے
دوسروں کی مدد کرے
اور گفتگو کا آغا سلام سے کرے
یہ وہ اہم بنیادی اصولوں میں سے چند اسلامی اصول ہیں جن سے معاشرہ بھی خوشحال رہ سکتا ہے
اور بچپن میں ہی اولاد کو یہ اصول سیکھا کر ایک بھترین مہذب فرد بنایا جاسکتا ہے