#shiakidswithMolanasyedsaqlainnajafi
#jannat&shiakids
#shiakidswithshiafiqh
مولانا صاحب نے جب بچوں کو جنت کی نعمتوں کی اتنی آسان قیمت بتائی تو دیکھیں خوشی سے بچوں کی کیا حالت ہوگئی
جیسے وہ ابھی جنت ہی کی سیر کررہے ہوں
اپنے بچوں کی تربیت کا خیال رکھنا اور انکو اچھی صحبت دینا ہمارا فریضہ ہے