8ربیع الاول یوم شھادت امام حسن عسکری علیہ السلام
آپ کو عباسی حکومت نے 28سال کی عمر مبارک میں زھر جفا دیکر شھید کردیا
آپکا جنازہ آپکے بیٹے اور ہماری آخری امام
جناب امام زمانہ علیہ السلام نے پڑھایا
آپکی شھادت کے وقت امام زمانہ علیہ السلام کی عمر مبارک 5سال تھی اور آپ جنازے کے بعد جب دشمن آپکو قتل کرنے کےلئے گرفتار کرنے لگے امام اپنے گھر کے سرداب میں داخل ہوئے اور حکم خدا سے پردہ غیبت میں چلے گے
#saqlainnajafi
#shiakids
#shahadt imam hassan askari as