عید زھرا کی اہمیت
بچوں کو ضرور بتائے
اور بتائے کہ کونسا دشمن اہل بیت 9ربیع الاول کو واصل جہنم ہوا تھا
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا
9ربیع الاول کو سب سے بڑا دشمن اہل بیت واصل جہنم ہوا تھا
امام علی علیہ السلام نے 9ربیع الاول کے دن کے کے 72نام بتائے
فرمایا
عید غدیر الثانی
یوم سکون
یوم راحت
یوم عبادت
#saqlain najafi
#shia kids tv
#9ربیع الاول