سلام علیکم
معزز والدین
ہم آپ کے بچوں کی تربیت کے ضامن ہیں انشاء ان شاء شاءاللہ
اپنے بچوں کو فقھی مسائل بتائے
اور غیر محرم کی پہچان کروائے
بیٹی اور بیٹا کس عمر میں غیر محرم کے ساتھ ہاتھ نہین ملا سکتے
کس عمر میں غیر محرم کی گودی میں نہیں بیٹھ سکتے
اسلامی تعلیمات اپنے بچوں کو سیکھائے تاکہ بچوں کو زمانے کی غلیظ نگاہون سے بچایا جائے اور ان کی تربیت صحیح ہوسکے
#Shia fiqh#with#shia kids
#shiakidsTVNajafاشرف
#shiakids#stories
#MolanaSyedSaqlainNajafi