اربعین حسینی ع 2020
دشمن کی سازشوں کو کیا ناکام زائرین کے اس عظیم سمندر نے
ماشاء اللہ یزدیوں نے سمجھا کہ یہ حسینی وبا کرونا کی وجہ سے حسین علیہ السلام کو چھوڑ دینگے
ہم مرتو سکتے ہیں کٹ تو سکتے ہیں لیکن مولا حسین علیہ السلام سے دوری ممکن نہیں
یہ پیغام دیا اربعین کے زائرین کے دشمن کو