#jashne sadqain as with syedsaqlainnajafi
#syedsaqlainnajafi
#shiakidstvnajaf
17ربیع الاول کو بچوں کے ساتھ ملکر
اسلامی گیمز کھلے اور ساتھ ساتھ عقائدی دعا بھی یاد کی بچوں کے ساتھ
عید صادقین کو صادقین کیوں کہتے ہیں ہیں
سب بچوں نے ملکر 17ربیع الاول کی خوشی کا کیک کاٹا اور ساتھ ساتھ سوالوں کے جواب بھی دئیے
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بابا جان کا نام
جنا ب عبد اللہ ع
ماماجان کا اسم گرامی
جناب حضرت آمنہ علیھا السلام تھا
امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت بھی 17ربیع الاول کو ہی ہوئی تھی
#shiakidstvnajaf
#syedsaqlainnajafi
#shiakidswithshiafiqh