عراقی قوم کے جوانوں اور ضعیفوں کا تو انداز خدمت زائرین امام حسین علیہ السلام دیکھا ہی ہے
لیکن عراقی بچے بھی بڑوں سے کم نہیں ہیں زائرین امام حسین علیہ السلام میں حصہ ڈالنے کے اعتبار سے
اس قوم کا ہر فرد ہی نرالہ ہے اور جذبہ خدمت زائرین امام حیسین علیہ السلام سے سرشار ہے
لبیک یا حسین ع لبیک یا حسین علیہ السلام