عید غدیر اپنے بچوں کے ساتھ منانی چاہئے
اور ہم اپنے بچوں کو
آیت غدیر اور واقعات غدیر سے ضرور آگاہ کریں
اور بچوں سے مولا علی علیہ السلام کی ولایت کے متعلق نازل ہونے والی آیات زبانی سن کر انکا شان نزول اچھی طرح دے بچوں کو یاد کروانا ہمارا بنیادی فریضہ ہے ۔
اور بچوں کو بتائے کہ
یوم عید غدیر 18ذی الحجہ کو مقام غدیر خم پر
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
حکم خدا سے مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ بلند کرکے فرمایا
من کنت مولاہ فھذا علی مولا ہ
جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا علی ع مولا ہے