#asooledeenandmaani
#syedsaqlainnajafi
#shiakidstvnajaf
معزز والدین گرامی
السلام علیکم
اپنے بچوں کو اصول دین اور ان کے معانی ضرور یاد کروائیں
اصول دین پانچ
توحید یعنی اللہ ایک ہے
عدل یعنی اللہ انصاف کرتا ہے اور انصاف کو پسند کرتا ہے
نبوت یعنی انبیا ء سوا لاکھ ہیں
امامت یعنی بارہ امام لوگوں کےلئے ھادی
قیامت یعنی یوم حساب
syedsaqlainnajafi
#00964 771 6172609
نجف اشرف