عید زھر بچوں کے ساتھ
#eid zehra
#shia kids
#saqlain najafi
9ربیع الاول ہر شیعہ مسلمان کے لئے بھت بڑی عید کا دن ہے لھذا ہم سب کو چاہئے کے اپنے بچوں کو اس دن کی اہمیت ضرور بتائے
اور اس خوشی والے دنون کو اپنے بچوں کے ساتھ منائے
کیک کاٹے بچون کو تجفے دیں اور اچھا لباس پہنے اور دشمن جناب زھرا ع کے مرنے کی خوش میں خوش ہوں کہ
حدیث رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق بی بی جناب سیدہ فاطمہ الزھرا علیھا السلام کی دعا قبول ہوئی تھی 9ربیع الاول والے دن