#syedsaqlainnajafi
#shiakidstv
#shiakidswithshiafiqh
والدین کی راہنمائی کےلئے
00964.771 61 72 609
نجف اشرف عراق
معزز والدین گرامی
السلام علیکم
19ربیع الاول دو معصوم شخصیات کی ولادت باسعادت کا دن ہے
بچوں کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مبارک باد ضرور دیں
اور بچوں کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین اور اباء و اجداد کے نام ضرور یاد کروائیں
اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی شخصیت سے بھی آگاہ کریں
اور انکی تعلیمات کا تذکرہ بھی لازمی کریں اور بتائے فقہ جعفریہ کے موسس امام جعفر صادق علیہ السلام ہیں
#syedsaqlainhaidernajafi
#shiakidstvnajaf
#shiakidswithshiafiqh