ننھے ذاکر محمد مسلم مہدوی ابن مولانا کمیل مہدوی کو مجلسِ عزا پڑھنے کی سعادت عطا ہوئی۔
موضوع: آدابِ وضو
ذکرِ مصائب: باب الحوائج شہزاہ علی اصغرؑ
مولانا سید ابوالقاسم رضوی صاحب کا ممنون ہوں کہ انہوں نے دوران اور بعدِ تقریر مسلم میاں کی بہت حوصلہ افزائی فرمائی